بھارت کیخلاف میچ ہارنے پر خود کشی کا سوچا تھا: مکی آرتھر
497396 28237212 - بھارت کیخلاف میچ ہارنے پر خود کشی کا سوچا تھا: مکی آرتھر
لندن: (ویب ڈیسک) کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ بھارت کیخلاف میچ میں شکست کے بعد خود کشی کا سوچ رہا تھے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یہ سب کچھ بہت تیزی سے ہوا تھا، ہم ایک میچ ہارے، پھر ایک اور میچ ہار گئے، ورلڈ کپ میں میڈیا کے سوالات، عوامی توقعات کا بوجھ بھی ہوتا ہے اور ہم پھر ہم ایسی پوزیشن میں آ گئے جہاں ہمیں ورلڈ کپ میں اپنی جگہ بچانے کے لالے پڑ گئے، اتوار ایسا موقع آیا کہ میں خودکشی کرنا چاہ رہا تھا۔ اس میچ میں شکست کے بعد کھلاڑی میڈیا، عوام اور سوشل میڈیا کی وجہ سے بہت زیادہ دکھی تھے، وہ زیادہ سو بھی نہیں سکے۔
یاد رہے کہ 2007Ø¡ Ú©Û’ ورلڈ Ú©Ù¾ میں ایونٹ Ú©Û’ پہلے راؤنڈ سے اخراج Ú©Û’ بعد ٹیم Ú©Û’ ہیڈ Ú©ÙˆÚ† باب وولمر اپنے کمرے میں مردہ Ø+الت میں پائے گئے تھے لیکن ان Ú©ÛŒ موت آج تک معمہ بنی ہوئی ہے۔
Ú©ÙˆÚ† کا کہنا تھا کہ جانتا ہوں کہ ہمیں دیوار سے لگا دیا جاتا ہے تو ہم Ú©Ú†Ú¾ اچھی کارکردگی دکھاتے ہیں امید ہے کہ ساؤتھ افریقہ Ú©Ùˆ ہرانے Ú©Û’ بعد ناقدین Ú©Û’ منہ بند ہو گئے ہونگے۔ ہم اب بھی ٹورنامنٹ میں Ø¢Ú¯Û’ جا سکتے ہیں اور اگر پوری صلاØ+یت Ú©Û’ مطابق کھیلے تو کسی Ú©Ùˆ بھی ہرا سکتے ہیں پھر چاہے نیوزی لینڈ ہو، بنگلہ دیش یا افغانستان۔ کھلاڑی 100 فیصد Ù…Ø+نت کر رہے ہیں وہ اپنے ملک Ú©ÛŒ نمائندگی کرتے ہوئے بہت پرجوش ہیں اور وہ اپنی کرکٹ Ú©Û’ Ø+والے سے بھی بہت پرجوش ہیں ہم ٹورنامنٹ دیگر ٹیموں Ú©ÛŒ طرØ+ بہترین ٹیم ہیں۔
Ø+ارث سہیل Ú©ÛŒ فٹنس Ú©Û’ پوچھے گئے سوال پر Ú©ÙˆÚ† Ù†Û’ برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ Ø+ارث Ú©Û’ بارے میں Ú©Ú†Ú¾ مثبت کیوں نہیں لکھتے؟ انہوں Ù†Û’ 89رنز بنائے، آپ ہمارے کھلاڑیوں Ú©Û’ بارے میں ہر وقت منفی باتیں ہی کیوں کرتے ہیں؟ ایک اور سوال کا جواب میں ان کا کہنا تھا کہ Ù…Ø+مد عامر ٹورنامنٹ میں جاندار باؤلنگ کر رہے ہیں، ویسٹ انڈیز، بھارت اور ساؤتھ افریقہ کیخلاف باؤلنگ Ù†Û’ ان Ú©ÛŒ فارم ثابت کر دی ہے۔ پروٹیز ٹیم کیخلاف ہاشم آملہ Ú©ÛŒ ÙˆÚ©Ù¹ ہمارے لیے ٹرننگ پوائنٹ تھی۔
فاسٹ باؤلر کے سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے میگا ایونٹ کے دوران اب تک 15 وکٹیں لی ہیں اور عالمی کپ کے دوران خطرناک باؤلنگ بھی کی ہے، ردھم، سیم اور باؤلنگ کی رفتار واپس آنے ٹیم کیلئے نیک شگون ہے، مجھے ہمیشہ یقین تھا کہ وہ بہت سمارٹ باؤلر ہے۔ تنقید کے بعد اس نے اپنی خامیوں پرقابو پایا اور دنیا کو بتا دیا کہ عامر کی قابلیت کیا ہے جس پر میں بہت خوش ہوں۔